Published On: Thu, Dec 5th, 2013
Published in Category: Uncategorized

پاک بھارت کشیدگی کی ذمے دار بھارتی حکومت ہے، وی کے سنگھ

Share This
Tags

چنائی: بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ پاک بھارت سرحد پر کشیدگی کی صورتحال کی ذمے دار بھارت کی مرکزی حکومت ہے۔

وہ فوج کو اپنی مرضی سے نہیں چلنے دے رہی۔جمعے کو یہاں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق بھارتی آرمی چیف نے بھارت کی مرکزی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

} else {