Published On: Sat, Dec 7th, 2013
Published in Category: Uncategorized

ڈیوائن براوو فلم کے پروموشن گانے میں تھرکنے کے لیے تیار!!

Share This
Tags

چنئی: چنئی سپرکنگز میں شامل ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیوائن براوو کی ڈانس کرنے کی خوبی سے تامل فلم ڈائریکٹر نے فائدہ اٹھانے کا منصوبہ بنالیا۔

رپورٹ کے مطابق مقامی فلمی ہدایتکار راجن مادھو اپنے آنے والے پروجیکٹ ’یولا‘ کی پروموشن کیلیے ایک گانے میں ڈیوائن براوو کو ڈانس کرانا چاہتے ہیں، جس کے لیے انھوں نے رضامندی ظاہر کردی ہے، ہمارے پروڈیوسر نے چند مشترکہ دوستوں کی مدد سے ان سے رابطہ کیا تھا، وہ اپنے فری اسٹائل ڈانس کی وجہ سے مقامی طورپر خاصے مقبول ہیں، ہمیں امیدہے کہ ہمارے پروموشن گانے میں بھی شائقین انھیں پسند کریں گے، فلم کا میوزک ساجن مادھو نے تیار کیا ہے۔

}